Political Science

سیاسیات

 
 

اصول سیاسیات

ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی


دنیاکی حکومتیں (ورلڈکانسٹی ٹیوشن)

ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی


جمہوریۀ ہند کا دستور اساسی (کانسی ٹیوشن آف انڈیا)

ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی


مبادئ سیاسیات (ایلیمنٹس آف پالیٹکس)

ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی

 

 


 
 

اصول سیاسیات

ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی

 

Usoole Siyasiyat

 

* یہ کتاب مختلف یونیورسٹیوں کے نصاب کے پیش نظر لکھی گئی ہے۔

* اس کا مقصد اردو کے طالب علموں کو سیاسیات کے اصولوں سے روشناس کرانا ہے۔

* اس میں عام فہم زبان میں سیاسیات کے نظریوں اور اصولوں کو بیان کیاگیا ہے۔

* اس کتاب کی تیاری جن کتابوں سے استفادہ کیا گیا ہے جو اس موضوع پر مستند اور قابل قدر سمجھی جاتی ہیں۔

قیمت : 150.00


 

Usoole Siyasiyat

by Dr. Mohammad Hashim Qidwai

Rs. 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

نیا ایڈیشن

دنیا کی حکومتیں

(ورلڈکانسٹی ٹیوشن)

 

ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی

 

Duniya ki Hukoomaten

 

* دنیا کی حکومتیں میں برطانیہ، کناڈا، امریکہ، سوویت روس، سوئزرلینڈ، جاپان، چین اور ہند یونین کے نظامِ حکومت کو عام فہم زبان میں پیش کیا گیا ہے۔

* کوشش کی گئی ہے کہ طلبا ان ملکوں کے دستور اور طرزِ حکومت کو اچھی طرح سمجھ سکیں۔

* ضرورت کے لحاظ سے کتاب کو جامع، مکمل اور اَپ ٹو ڈیٹ بنایا  گیا ہے اور عام فہم انداز میں آسان اردو میں لکھا گیا ہے۔

* ہر سبق کے آخر میں مختلف یونیورسٹیوں کے امتحانی سوالات دئے  گئے ہیں۔

قیمت : 180.00


 

Duniya ki Hukoomaten

(World Constitution)

by Dr. Mohammad Hashim Qidwai

Rs. 180/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

جمہوریۀ ہند کا دستور اساسی

(کانسی ٹیوشن آف انڈیا)
ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی

 

Jamhuriya-e Hind ka Dastoor-e Asasi

 

* جمہوریہ ہند کا یہ ایڈیشن مع تازہ ترین تبدیلیوں اور معلومات پر مشتمل ہے۔

* اردو اصطلاحات کے ساتھ انگریزی مترادفات بھی دئے گئے ہیں۔

* حالات اور ضرورت کے لحاظ سے کتاب کو جامع اور مکمل اور اپ ٹوڈیٹ بنایا گیا ہے۔

* جمہوریہ ہند کے جدید دستور کے علاوہ اس میں دستور کی خصوصیتیں، شہریت، بنیادی حقوق، مملکتی پالیسی، انڈین یونین، مرکزی حکومت، مجلس قانون ساز پارلیمنٹ، ریاستی حکومت، ریاستی مجلس قانون ساز، سپریم کورٹ ہائی کورٹ، پبلک سروس کمیشن، لوکل سلف گورنمنٹ، کارپوریشن، اتر پردیش میونسپل بورڈ، ڈسٹرکٹ بورڈ، گاؤں پنجایت، انتخابات، انتظامیہ، ہندوستان کے بعض سماجی مسئلے جیسے بیروزگاری اور گورنمنٹ کا پنچ سالہ منصوبہ مع تیسرا منصوبہ بھی شامل ہے۔

* یہ کتاب سوکس کے دوسرے پرچے کے لیے ہے۔ اس میں سوالات بھی دئیے گئے ہیں تاکہ طالب علموں کو سمجھنے میں سہولت ہو۔

* یہ کتاب ہائی اسکول اور پری یونیورسٹی کے لیے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں رائج ہے اور ہائرسیکنڈری اور انٹرمیڈیٹ کے لیے دوسرے بورڈ نے منظور کر رکھی ہے۔

قیمت : 100.00


 

Jamhuriya-e Hind ka Dastoor-e Asasi

(Constitution of India)

by Dr. Mohammad Hashim Qidwai

Rs. 100/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 

مبادئ سیاسیات

(ایلیمنٹس آف پالیٹکس)
ڈاکٹر محمد ہاشم قدوائی

 

Mabadiye Siyasiyaat

 

* انٹرمیڈیٹ، ہائرسیکنڈری اور پری یونیورسٹی وغیرہ کے لیے خاص طور سے لکھی گئی ہے جس میں حسب ذیل مضامین ہیں:

(1) علم سیاسیات کی تعریف اور نوعیت

(2) سیاسیات کا دوسرے سماجی سائنسوں سے تعلق

(3) مملکت کی تعریف اور اس کے اجزا

(4) مملکت اور اس کی قسمیں

(5) مملکت کی ابتدا اور تقاء

(6) اقتدار اعلی

(7) قانون

(8) دستور اساسی

(9) مملکت کے مقاصد اور فرائض

(10) جمہوریت اور  رائے عامہ

(11) اعضائے حکومت اور نظریہ تفریق اختیارات

(12) مجلس قانون ساز

(13) حق رائے دہی

(14) سیاسی پارٹیاں

(15) جماعت عاملہ

(16) عدلیہ

(17) مقامی حکومت

(18) قوم پرستی

(19) بین الملکیت اور بین الاقوامی تنظیم وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔

قیمت : 90.00


 

Mabadiye Siyasiyaat

(Elements of Politics)

by Dr. Mohammad Hashim Qidwai

Rs. 90/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

 

Educational Book House
Muslim University Market, Aligarh - 202002, India.

Cellular: 09358251117, ebh786@yahoo.com

 

 


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


 Educational Book House, Muslim University Market, Aligarh - 202002, India.