Iqbaliyat : Sir Muhammad Iqbal

اقبالیات

 
 

کلّیاتِ اقبال (اردو مکمل)

صدی ایڈیشن


فکر اقبال

خلیفہ عبدالحکیم


دانشور اقبال

پروفیسر آل احمدسرور


اقبال : شاعر ومفکر

پروفیسر نورالحسن نقوی


اقبال: فن اور فلسفہ

پروفیسر نورالحسن نقوی


اقبال بحیثیت شاعر

پروفیسر رفیع الدین ہاشمی


اقبال کی اردو نثر

ڈاکٹر عبادت بریلوی


 

 



 
 

Educational Book House | Almughan-e Hijaz : Allama Mohammad Iqbal

Rs. 20.00

 


 

Educational Book House | Bang-e Dra : Allama Mohammad Iqbal

Rs. 85.00

 


 

Educational Book House | Bal-e Jibraeel : Allama Mohammad Iqbal

Rs. 45.00

 


 

Educational Book House | Shikwa Jawab-e Shikwa : Allama Mohammad Iqbal

Rs. 30.00

 


 

Educational Book House | Zarb-e Kalim : Allama Mohammad Iqbal

Rs. 45.00

 

 


 

 

کلّیاتِ اقبال

(اردو مکمل) کا صدی ایڈیشن

 

Kuliyat-e Iqbal

 

* علامہ اقبال کے فرزند رشید ڈاکٹر جاوید اقبال کی ترتیب اور ان کے دیرینہ رفیق مولانا غلام رسول مہر کی تصحیح

* علامہ اقبال کے اردو کلام کے تمام مجموعوں کو ترتیب وار پیش کیا گیا ہے۔

* کلیاتِ اقبال نہایت عمدہ فوٹو آفسٹ کتابت وطباعت سے دیدہ زیب انداز میں بہترین کاغذ پر پیش کی گئی ہے۔

* کلیات اقبال میں شخصیات ، مقامات اور موضوعات کے اعتبار سے اشار یہ کا گراں قدر اضافہ کیا گیا ہے۔

* پرانے ایڈیشنوں میں جوا غلاط نمود ار ہوگئی تھیں انھیں تحقیق کے ساتھ اولین اشاعتوں سے مقابلہ کرکے درست کیاگیا ہے۔

* ان تمام خصوصیات اور کاغذ کی ہوش رُبا گرانی کے باوجود قیمتیں کم سے کم مقرر کی گئی ہیں۔

قیمت : 200.00


 

Kuliyat-e Iqbal

by Allama Sir Mohammad Iqbal

Rs. 200/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

فکر اقبال

خلیفہ عبدالحکیم

 

Fikr-e Iqbal

 

* اقبال شناسی کاایک ضروری عنصر اقبال کا فلسفیانہ تصورات کی فہم ہے۔

* اس کتاب میں اقبال کے تصورخودی ، تصور عشق، تصور حیات اوران کے سیاسی نظریات تقریباً تمام پہلوؤں کاسیر حاصل مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔

* کتاب میں اقبال کے ان سات انگریزی خطبات کااردوخلاصہ بھی موجود ہے جن کے بغیر شاعر اقبال کے فلسفیانہ تصورات کا ماخذ اورمحرکات تک رسائی ناممکن ہے۔

* فکر اقبال اصلاً اقبال پر علمی اور فکری معلومات کابیش بہا سرمایہ ہے۔

* یہی وجہ ہے کہ یہ کتاب آغازِاشاعت سے ہی اقبال شناسی کے لےے ناگزیر حوالہ رہی ہے، اس لےے اس قول میں بڑی صداقت ہے کہ ”فکرِ اقبال“ کے مطالعہ کے بغیر اقبال کا مطالعہ مکمل قرار نہیں دیاجاسکتا ہے۔

* یہ کتاب اساتذہ اورطلباءکے لےے یکساں مفید ہے۔

قیمت : 300.00


 

Fikr-e Iqbal

by Khalifa Abdul Hakeem

Rs. 300/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

دانشور اقبال

پروفیسر آل احمدسرور

 

Danishwar Iqbal

 

* ماہر اقبالیات اور اردو کے بزرگ ترین نقاد پروفیسر آل احمد سرور کے اقبالیات سے متعلق بیس منتخب مضامین کا مجموعہ جس میں:

* اقبال کے دانشورانہ مقام کو متعین کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

* اقبال کی بعض اہم نظموں کے تجزیاتی مطالعے شامل ہیں۔

* اقبال اور فیض کا تقابلی مطالعہ اور اقبال پر فیض کے اثرات کا جائزہ لیاگیا ہے۔

* اقبال اور ابوالکلام آزاد کی نظر میں اسلامی تشخیص کے مسئلہ کا حل تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

* اقبالیات میں ایک بیش بہا اضافہ۔

قیمت : 200.00


 

Danishwar Iqbal

by Professor Ale Ahmad Suroor

Rs. 200/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

اقبال : شاعر ومفکر

پروفیسر نورالحسن نقوی

 

Iqbal : Shayer O Mufakkir

 

* یہ کتاب اقبال کی حیات اور ان کے فکروفن کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے مصنف نے سادہ و سہل زبان استعمال کی ہے۔

* بی۔ اے، ایم۔ اے۔ اور مقابلے کے امتحانوں میں شریک ہونے والے طلباءکی ضرورتوں کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔

* پروفیسر آل احمد سرورنے اس کتاب پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے لکھا ہے:-

 

"پروفیسر نورالحسن نقوی نے اس کتاب میں ان کے فکروفن دونوں کا جائزہ لیا ہے۔ مجھے یہ دیکھ کر مسرت ہوئی کہ انھوں نے صرف عمومی باتیں کہنے کی بجائے ان کی تمام اہم نظموں کا تجزیہ بھی کیا ہے۔ اور اس طرح عملی تنقید کے بھی قابلِ قدر نمونے پیش کئے ہیں۔"

 

قیمت : 150.00


 

Iqbal : Shayer O Mufakkir

by Professor Nurul Hasan Naqvi

Rs. 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

اقبال: فن اور فلسفہ

پروفیسر نورالحسن نقوی

 

Iqbal : Fan O Falasafa

 

* اقبال ہماری زبان کے بہت بڑے شاعر ہیں اور ان پر کتابوں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے لیکن

* ایک ایسی کتاب کی ضرورت اکثر محسوس ہوئی جو اقبال کی حیات فن اور فلسفہ کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہو

* آسان اور عام فہم زبان میں لکھی گئی ہو

* اور جس سے اقبال کی فکر کو سمجھنے اور ان کے فن کو پرکھنے میں طلباءکو مدد ملے۔

* اس احساس سے اس کتاب کو تیار کیاگیا ہے۔

قیمت : 80.00


 

Iqbal : Fan O Falasafa

by Professor Nurul Hasan Naqvi

Rs. 80/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

اقبال بحیثیت شاعر

پروفیسر رفیع الدین ہاشمی

 

Iqbal Bahaisiyat Shayer

 

* ہندوپاک کے ممتاز نقادوں اور ماہر اقبالیات کے مضامین کا خوبصورت مجموعہ ہے۔

* اقبال کی شاعری اور اس کے عظیم فن کے دوسرے متعلقہ رموز وامور کے بارے میں ہیں۔

* اقبال کو سمجھنے اور سمجھانے کا بہترین موثر ترین طریقہ ان کے فن کی نزاکتوں اورباریکیوں کا مطالعہ ہے۔

* مشمولہ مقالات اقبال کے شعری فن کے تمام پہلوؤں پر محیط ہیں۔

* ہر مقالے کے آغاز میں مصنف کا مختصر تعارف شامل کیا گیا ہے۔

* اقبال کے فن پر مضامین کا یہ فاضلانہ انتخاب اقبالیات میں ایک اہم مقام رکھتاہے۔

قیمت : 250.00


 

Iqbal Bahaisiyat Shayer

by Professor Rafi Uddin Hashmi

Rs. 250/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

اقبال کی اردو نثر

ڈاکٹر عبادت بریلوی

 

Iqbal Ki Urdu Nasr

 

* اقبال کی نثر کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ ---

* جس میں اقبال کی نثر نگاری اور ان کے اسلوبِ نثر کے بنیادی اصول۔

* بیسویں صدی کی اردو نثر کے اہم رجحانات کا تجزیہ۔

* اقبال کی تصانیف نثر کا تفصیلی جائزہ۔

* موضوعات نثر کا تنقیدی تجزیہ، اسلوبِ نثر کی تنقیدی وضاحت، اردو نثر کی روایت میں اقبال کی نثر نگاری کی اہمیت اور ان کا مرتبہ، مطالعہ اقبال کا ایک اہم رخ۔

قیمت : 150.00


 

Iqbal Ki Urdu Nasr

by Dr. Ibadat Barelvi

Rs. 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 
 

Educational Book House
Muslim University Market, Aligarh - 202002, India.

Cellular: 09358251117, ebh786@yahoo.com

 

 


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


 Educational Book House, Muslim University Market, Aligarh - 202002, India.