Ghalibyat : Mirza Asadullah Khan

غالبیات

 

 
 


 

 

دیوانِ غالب

(خوبصورت فوٹو آفسٹ سے)

مقدمہ: پروفیسر نورالحسن نقوی

 

 

ایک حسین و جمیل نسخہ جو مندرجہ ذیل خصوصیات کا حامل ہے:-

 

* متنی اغلاط سے پاک ہے۔

* برصغیر کے ممتاز خطاط نے لکھا ہے۔

* فوٹو آفسٹ سے اعلیٰ درجے کا کاغذ پر چھپا ہے۔

* علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے استاد پروفیسرنورالحسن نقوی نے ایک مبسوط مقدمہ لکھا ہے-

* یہ مقدمہ عام پڑھنے والوں اور طالب علموں کو غالب کی شخصیت اور کلام کے سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

قیمت : 150.00


 

Diwan-e Ghalib

Muqadma by Professor Nurul Hasan Naqvi

Rs. 150/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

غالب شاعرو مکتوب نگار

پروفیسر نورالحسن نقوی

 

 

* غالب کے حالات زندگی و شاعری اور مکتوب نگاری کا مفصل تنقیدی جائزہ، شگفتہ اور سہل انداز میں جس سے ان کی فنّی خصوصیات پوری طرح واضح ہوجاتی ہیں۔

* ہرسطح کے طلبہ کے لئے یہ کتاب بے حد مفید ثابت ہوگی۔

 

 

 

قیمت : 125.00


 

Ghalib Shayer O Maktub Nigar

by Professor Nurul Hasan Naqvi

Rs. 125/-

 


اوپر

|

سرورق


 

 

غالب : شخص اور شاعر

مجنوں گورکھپوری

 

 

* مجنوں گورکھ پوری کے افکار نو کی نمایندہ کتاب۔

* اردو کے ممتاز شاعر غالب کا گہرا مطالعہ ایک نئے باب کا اضافہ۔

* غالب کا عہد اور غالب ، غالب فکرونظر، غالب کا انداز بیان وغیرہ پر سیر حاصل روشنی ڈالی گئی ہے۔

* مجنوں گورکھپوری نے اردو کے تنقیدی ادب کو غالب شخص اور شاعر دے کر غالبیات میں ایک بڑی کمی کو پورا  کیا ہے۔

* غالب کی شخصیت اور فن کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

قیمت : 90.00


 

Ghalib : Shakhs Aur Shayer

by Majnun Gorakhpuri

Rs. 90/-

 


اوپر

|

سرورق


 
 
 

Educational Book House
Muslim University Market, Aligarh - 202002, India.

Cellular: 09358251117, ebh786@yahoo.com

 

 


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


 Educational Book House, Muslim University Market, Aligarh - 202002, India.