|
Linguistics
|
لسانیات |
|
|
مقدمہ
تاریخ زبان اردو |
پروفیسر مسعود حسین خاں |
|
اُردو کی لسانی تشکیل |
پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ |
|
اردو زبان کی تاریخ |
پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ |
|
ادبی تنقید کے لسانی مضمرات |
پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ |
|
ہندوستانی لسانیات |
سید محی الدین قادری زور |
|
اردو لسانیات |
ڈاکٹر شوکت سبزواری |
|
|
|
|
|
|
|
مقدمہ تاریخ زبان اردو
(جدید ایڈیشن)
پروفیسر مسعود حسین
خاں
|
|
 |
|
* تقریباً
اٹھائیس
28 سال
بعد پچھلے اٹھائیس
28 سال کی نئی معلومات
کی روشنی میں ترمیمات و اضافوں کے ساتھ۔ |
* اردو زبان
کے عہد بہ عہد ارتقاء کی تاریخ اور اس کی
ابتدا سے متعلق لسانیاتی نظریوں کے جائزے
پروفیسر مسعود حسین خاں کی معرکتہ الآرا
تحقیقی تصنیف۔ |
* تیسرا باب
از سر نو لکھا گیا ہے۔ یہی باب اس تحقیقی
مقالہ کی جان ہے۔ |
* اردو کے
مآخذ کے بارے میں تھوڑی سی نظریاتی ترمیم
بھی کی گئی ہے۔ امیر خسرو کی
نہ سپہر میں دی ہوئی بارہ ہندوستانی زبانوں کی
فہرست سے
زبان دہلی و پیرامشن (دہلی
اور اس کے نواح کی بولیاں) کو اردو کا سر
چشمہ ثابت کیاگیا ہے۔ |
* کھڑی بولی
کے ساتھ ہریانوی بھی اس میں برابر کی
حصّہ دار ہو گئی ہے۔ برج بھاشا کے اثرات سے
ڈیڑھ سو سال تک آگرہ دارالسلطنت بنے رہنے
پر بھی زور دیا گیا ہے۔ |
* اب مکمل نظرثانی کے
بعد فوٹو آفسٹ کی دیدہ زیب طباعت میں پیش ہے۔ |
قیمت : 175.00 |
|
|
Muqaddama Tarikh-e Zaban
Urdu
by Professor Masood Hussain Khan
Rs. 175/- |
|
|
|
|
|
|
|
|
اُردو
کی لسانی تشکیل
(چوتھا جدید ایڈیشن)
پروفیسرمرزا خلیل
احمد بیگ
|
|
 |
|
* اس کتاب
میں اُردو زبان کے تشکیلی اور ارتقائی دور
سے متعلق لسانیاتی مسائل و مباحث کو
مطالعے کا موضع بنایا گیا ہے۔ |
* یہ کتاب
اُردو کے آغاز، اس کے عہد بہ عہد
ارتقاء اور اس میں ظہور پذیر ہونے والی
لسانی تبدیلیوں، نیز اس کے آغاز و
ارتقاءکے مختلف نظریوں سے مدلل اور تحقیقی
انداز میں بحث کرتی ہے۔ |
* اُردو زبان
کی تاریخ پر ایک مکمل اور مستند کتاب۔ |
* چند
خصوصیات : |
٭ اُردو کی
پیدائش کے تمام نظریوں کا تنقیدی جائزہ
٭ اُردو کے
لسانی و تاریخٰی ارتقاءکا مکمل جائزہ
٭ اُردو کے
سرمایۀ الفاظ کا جائزہ
٭ اُردو
رسم الخط اور املا کا عہد بہ عہد ارتقائ
٭ قدیم
اُردو کی صوتی و صرفی خصوصیات
٭ اُردو کا
مغربی ہندی کی بولیوں سے رشتہ
٭ اُردو کے
عربی و فارسی عناصر کی مکمل تحقیق
٭ اردو کے
ہند آریائی پس منظر پر سیر حاصل بحث |
قیمت : 175.00 |
|
|
Urdu Ki Lisani Tashkil
by
Professor Mirza Khalil Ahmad Baig
Rs. 175/- |
|
|
|
|
|
|
|
|
اردو زبان کی تاریخ
پروفیسر مرزاخلیل
احمد بیگ
|
|
 |
|
* اردو میں
اب تک ایسی کوئی کتاب ترتیب نہیں دی گئی
جس میں اردو زبان کے آغاز وارتقاءاور اس
کی عہد بہ عہد تاریخ کے بارے میں تمام
ترلسانیات مباحث اور تحقیقات و نظریات کو
سلیقے سے جمع کردیا گیا ہو۔ |
* اس کتاب
میں ماہر ین لسانیات اور اردو زبان کے
محقیقین نگار شات کو اس طرح ترتیب دیا گیا
ہے کہ اردو کے لسانی ارتقا اور اس کی ایک
ہزار سالہ تاریخ کے تمام گوشے سامنے آگئے
ہیں یہ کتاب چار حصّوں پر مشتمل ہے۔ |
1 اردو
کی ابتدا اورارتقاءکے نظریے
2 اردو کا
آغاز وارتقاء
3 دکنی اردو
4 اردو اور
ہندی کا لسانیاتی رشتہ۔ |
قیمت : 250.00 |
|
|
Urdu Zaban Ki Tarikh
by
Professor Mirza Khalil Ahmad Baig
Rs. 250/- |
|
|
|
|
|
|
|
|
ادبی تنقید کے لسانی مضمرات
پروفیسر مرزا خلیل
احمد بیگ |
|
 |
|
* اسلوبیات
اور جدید لسانی تنقید کے ماہر ڈاکٹر مرزا
خلیل احمد بیگ کے تازہ ترین نظری اور
تجزیاتی مضامین جن سے ادبی مطالعات میں
زبان و اسلوب کی اہمیت و کارکردگی کا بخوبی
اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ |
* انھوں نے
نہ صرف جدید رجحانات کی روشنی میں ادبی
تخلیقات کو موضوع بحث بنایا ہے بلکہ
نمایاں ادبی متون کا تفصیلی تجزیہ بھی
کیا ہے۔ |
* یہ کتاب
اردو میں ساختیات، پس ساختیات، تانیثی،
تنقید اور مابعد جدید طریق کار میں پیش
رفت کاجائزہ لیتی ہے اور عصری ادبی تصورات
کی افہام وتفہیم کا کام انجام دیتی ہے۔ |
* غالب، شبلی،
فراق، رشید احمد صدیقی سے متعلق مضامین
بلاشبہ نئے امکانات کی نشان دہی کرتے ہیں۔ |
* اس کتاب کا
مطالعہ ادب کے ناقدین، شائقین اور تجزیہ
نگاروں کے ليے یکساں طور پر ضروری اور سود
مند ہے۔ |
قیمت : 200.00 |
|
|
Adbi Tanqid Ke Lisani
Mazmerat
by Professor Mirza Khalil Ahmad Baig
Rs. 200/- |
|
|
|
|
|
|
|
|
ہندوستانی لسانیات
سید محی الدین
قادری زور |
|
 |
|
اس کتاب کو
مضامین کی فطرت اور نوعیت کے اعتبار سے دو
حصوں میں منقسم کیا ہے
- |
* پہلا حصہ عام لسانیات اور السنۀ عالم سے متعلق ہے
اس میں لسانیات، زبان، فطری ارتقائ، ارادی
تشکیل، دنیا کی زبانیں، ہندی آریائی
ارتقاء، جدید ہند آریائی زبانیں اور ہند
کی غیر آریائی زبانیں کے باب شامل ہیں۔ |
* دوسرا حصہ
ہندوستانی زبان اور اس سے متعلقہ مسائل سے
مخصوص ہے۔ اس میں ہندوستانی کا آغاز ،
ہندوستانی کا ارتقاء، ادبی بولیاں،
ہندوستانی کی ہمہ گیری اور عہد حاضر کے
باب شامل ہیں۔ |
* دوسرا
حصہ زیادہ اہم ہے اور جدید ترین تحقیقات
کی پیداوار ہونے کے باعث زیادہ دلچسپ ہے۔
یہی حصہ اردو زبان و ادب کے طالب علموں کی
نصابی ضرورتوںکے مطابق لکھا گیا ہے۔ |
قیمت : 80.00 |
|
|
Hindustani Lisaniyat
by
Syed Mohiuddin Qadiri Zor
Rs. 80/- |
|
|
|
|
|
|
|
|
اردو لسانیات
ڈاکٹرشوکت سبزواری |
|
 |
|
*
اردولسانیات پر اپنی نوعیت کی پہلی تصنیف
جس میں بتایا گیا ہے کہ: |
* اردوکیاہے
اورکب پےدا ہوئی اور ارتقاءکی کن کن
منزلوں سے گزری۔ |
* اردوکی
بنیادی خصوصیات کا تنقیدی اور تاریخی
تجزیہ۔ |
* اردوصوتیات
کی روشنی میں اردو کی ملتی جلتی آوازوں پر
خاصی طویل بحث ہے۔ |
* توضیحی
لسانیات اور تاریخی لسانیات پر اردو میں
پہلی بار تصنیف ایک ماہرِ لسانیات کے قلم
سے سامنے آئی ہے۔ |
* کتاب کے
آخر میں لسانیات کی اصطلاحات کی فہرست اور
ان کے ترجمے شامل ہیں۔ |
قیمت : 80.00 |
|
|
Urdu Lisaniyat
by Dr.
Shaukat Sabzwari
Rs. 80/- |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Educational Book House
Muslim University Market,
Aligarh - 202002, India.
Cellular:
09358251117,
ebh786@yahoo.com |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Educational Book House,
Muslim University Market, Aligarh - 202002, India. |