Requirements to place an Order     

ملاحِظہ طلب

 
 

1

کتابوں کی روانگی کے مصارف و ڈاک خرچ خریدار صاحبان کے ذمہ ہوں گے۔

   

2

اپنا نام، تاریخ، پورا پتہ اور فون نمبر و موبائل نمبر خوشخط لکھئے۔

ممکن ہو تو اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں لکھئے۔Email کرتے وقت اس پر پورا پتہ اور فون نمبر بھی لکھا کیجیۓ۔

   

3

اگر پندرہ دن تک کتابیں یا کوئی جواب نہ پہنچے تو فوراً دوسرا خط لکھئے یا فون کریں، انتظار کرکے وقت ضائع نہ کیجئے اور اپنے پہلے خط کا حوالہ ضرور دیجئے۔

   

4

وی۔ پی۔ منگانے پر وی۔ پی۔ فوراً وصول کرلیں۔ اگر کسی سبب سے فوراً وی۔ پی۔ نہ وصول کر سکیں تو پانچ یوم کے اندر ڈاک خانہ جاکر ضرور وصول کر لیں۔ ورنہ سات یوم بعد ڈاک خانہ وی۔پی۔ واپس کر دیتا ہے۔

   

5

اگر فرمائش بڑی ہے تواپنے قریب کے ریلوے اسٹیشن کا نام اردو اور انگریزی میں ضرور لکھیں تاکہ پارسل ریلوے سے روانہ کیا جائے تاکہ خرچ کم ہو۔

   

6

بلٹی منگانے کے لئے بینک کا نام و پورا پتہ ضرور لکھئے۔

   

7

ایک چوتھائی رقم آرڈر کے ہمراہ منی آرڈر یا ڈرافٹ کے ذریعہ پےشگی ارسال فرمائیے۔

   

8

اگر حساب میں کوئی غلطی ہو گئی ہو تو اس سے بدگمان اور پریشان نہ ہوں۔ غلطی سے مطلع کیجئے۔ فوراً تحقیقات کرکے تلافی کی جائے گی۔ دیانت داری ہمارا فریضہ ہے۔

   

9

ہر خط میں تاریخ، اپنا پورا نام ، پتہ اور فون نمبر ضرور لکھئے۔ پچھلے خطوں کی بنا پر ان باتوں کا لکھنا ترک نہ کیجئے۔

   

10

تاجرانِ کتب، اداروں اور لائبریریوں کو کمیشن دیا جاتا ہے۔ کمیشن دریافت کرتے وقت کتابوں کے نام اور تعداد بھی تحریر فرمائیے۔

   
   
 

نوٹ: اس ویب سائٹ پر دی ہوئی کتب کے علاوہ دیگر کتب بھی منگائیں۔ وہ بھی پوری کوشش کرکے مہیّا کی جائیں گی۔

 

 

اوپر

|

سرورق


 

 

 

 

Educational Book House
Muslim University Market, Aligarh - 202002, India.

Cellular: 09358251117, ebh786@yahoo.com

 

 


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 


 Educational Book House, Muslim University Market, Aligarh - 202002, India.